Book Review: Taaruf-e-Islam
Abstract
آج کی اس جدید دنیا میں مذہب کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔ تمام تر جدت کے باوجود دنیا کے سیاسی، معاشی اور معاشرتی معاملات میں جو تبدیلیاں وقوع پذیر ہو رہی ہیں ان کا ایک محرک مذہب بھی ہے۔ کسی مذہب کے اس جدید دنیا میں کردار پر بحث سے پہلے اس کا مکمل تعارف درکار ہوتا ہے جو کہ کسی ایک کتاب میں جامع طور پر پیش کرنا ایک کٹھن کام ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو زندگی کے تمام پہلوؤں کے بارے میں ہماری اکمل انداز میں رہنمائی کرتا ہے ۔ دنیا کے تمام الہامی مذاہب میں سب سے جدید دین اسلام ہے۔ اسلام کے ظہور کے بعد دنیا کے سیاسی، معاشی اور معاشرتی منظر نامے پر جو تبدیلیاں وقوع پذیر ہوئیں ان کے پیچھے وہ مضبوط الہامی تصورات تھے جو اسلام نے پیش کیے۔ مذہب اسلام کے دنیا پر اثرات کا جائزہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک اس سے ایک جامع تعارف حاصل نہ ہو۔ اس ضمن میں کتاب تعارف اسلام ایک جامع کتاب ہے جس کے مصنف ماجد رشید ہیں۔ اس کتاب کا بنظرِ غایت مطالعے کے بعد چند اہم نکات عیاں ہوتے ہیں ،جنہیں مندرجہ ذیل سطور میں بیان کیا گیا ہے ۔
Copyright (c) 2020 KFUEIT Journal of Humanities and Social Sciences

This work is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.
License Information
Creative Commons Attribution 4.0 International (CC BY 4.0)
You are free to:
- Share — copy and redistribute the material in any medium or format
- Adapt — remix, transform, and build upon the material
- For any purpose, even commercially.
- The licensor cannot revoke these freedoms as long as you follow the license terms.
Under the following terms:
- Attribution— you must give appropriate credit, provide a link to the license, and indicate if changes were made. You may do so in any reasonable manner, but not in any way that suggests the licensor endorses you or your use.
- No additional restrictions— you may not apply legal terms or technological measures that legally restrict others from doing anything the license permits.